ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلْحَىُّ ٱلْقَيُّومُ ۚ لَا تَأْخُذُهُۥ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ ۚ لَّهُۥ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ ۗ مَن ذَا ٱلَّذِى يَشْفَعُ عِندَهُۥٓ إِلَّا بِإِذْنِهِۦ ۚ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ ۖ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَىْءٍ مِّنْ عِلْمِهِۦٓ إِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ ۖ وَلَا يَـُٔودُهُۥ حِفْظُهُمَا ۚ وَهُوَ ٱلْعَلِىُّ ٱلْعَظِيمُ
خدا (وہ معبود برحق ہے کہ) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں زندہ ہمیشہ رہنے والا اسے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہیں سب اسی کا ہے کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس سے (کسی کی) سفارش کر سکے جو کچھ لوگوں کے روبرو ہو رہا ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہوچکا ہے اسے سب معلوم ہے اور وہ اس کی معلومات میں سے کسی چیز پر دسترس حاصل نہیں کر سکتے ہاں جس قدر وہ چاہتا ہے (اسی قدر معلوم کرا دیتا ہے) اس کی بادشاہی (اور علم) آسمان اور زمین سب پر حاوی ہے اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے
یہ آیت پڑھیںتمام 604 صفحات کا مطالعے کا شیڈول، روزانہ ایک یا دو صفحات۔ کسی دن کا مطالعہ دیکھنے کے لیے تاریخ منتخب کریں۔
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
یہ آیت پڑھیںتمام 114 سورتوں، 6,236 آیات اور 30 پاروں کے ساتھ قرآن آن لائن پڑھیں۔ اصل عربی متن دیکھیں، 18 زبانوں میں تصدیق شدہ تراجم میں سے انتخاب کریں، اور سورت، پارے یا صفحے کے مطابق آگے بڑھیں۔
صفحات دیکھتے ہوئے قرآن کی تلاوت سنیں، میرا قرآن میں آیات محفوظ کریں، اور وہاں واپس آئیں جہاں آپ نے پڑھنا چھوڑا تھا۔ روزانہ پڑھنے کو زیادہ آرام دہ بنانے والی ڈسپلے ترتیبات کے ساتھ آیت بہ آیت یا مسلسل پڑھنے کا انداز منتخب کریں۔ اس آزاد قرآن ریڈر میں صفحات تک رسائی، تراجم کے نسخوں اور استعمال شدہ متن کے بارے میں جاننے کے لیے پڑھنے کی رہنمائی اور ماخذ کی تفصیلات دیکھیں۔