إِنَّآ أَعْطَيْنَـٰكَ ٱلْكَوْثَرَ
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
Al-Kawthar، سورت 108، جس میں 3 آیات ہیں، پڑھیں اور سنیں۔ مکہ میں نازل ہوئی۔ تصدیق شدہ تراجم کے ساتھ Tanzil کا اصل عربی متن۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
إِنَّآ أَعْطَيْنَـٰكَ ٱلْكَوْثَرَ
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنْحَرْ
تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلْأَبْتَرُ
کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا