قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ
کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
Al-Falaq، سورت 113، جس میں 5 آیات ہیں، پڑھیں اور سنیں۔ مکہ میں نازل ہوئی۔ تصدیق شدہ تراجم کے ساتھ Tanzil کا اصل عربی متن۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ
کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَـٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ
اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے